Recent Posts
- ٹرک اسٹینڈ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر ینگے، مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی سے KGCAوفد کی صدر نور خان نیازی کی قیادت میں ملاقات، بہت ملاقاتیں اور کاغذی کارروائی ہو چکی ہے لیکن تا حال کوئی ٹھوس اقدام نہیں اٹھایا گئے، صدر KGCA ملاقات میںسینئر نائب صدرملک شیر خان،غلام محمد آفریدی، رانا طارق شعیب، محمد ارشد بھٹی، ایگزیکٹیو ممبران رانا قیصر، ملک ریاض ، امیر امان اللہ خان ان کے علاوہ کامران نیازی تھے کراچی گڈز کئیر ئیرز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے جس کی قیادت ایسوسی ایشن کے صدر نورخان نیازی کر رہے تھے دیگر ارکان جن میں سنیئر نائب صدر ملک شیر خان، جنرل سیکریٹری غلام محمد آفریدی، جوائنٹ سیکریٹری رانا طارق شعیب، فنانس سیکریٹری محمد ارشد المعروف اسد بھٹی، ایگزیکٹیو ممبران رانا قیصر علی، ملک محمد ریاض اقبال اور امیر امان اللہ خان کے علاوہ کامران خان نیازی شامل تھے آج ایڈمنسٹر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب سے ٹرک اسٹینڈ کے اندر گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل کے حل کے بارے میں اہم ملا قات کی۔وفد نے اُن کو بتایا کہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ موجودہ ٹرک اسٹینڈ کی گنجان آبادی کاہے جہاں اب ایک ٹریلر پارک کر نے کے جگہ نہیں رہی جس کے لئے بہت زیادہ ملاقاتیں اور کاغذی کارروائی ہو چکی ہے لیکن تا حال کوئی ٹھوس اقدام نہیں اٹھایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرک اسٹینڈ کا باہر جانا لازمی ٹھہر گیا ہے جس کے لئے جلد ہی گڈز ٹرانسپورٹر ز سے مشاورت کے بعد احکامات جا ری ہو نگے۔ دوسرا مسئلہ ٹرک اسٹینڈ کے اندر پینے کے پا نی کا ہے ۔ اس کے لئے انہوں نے MDواٹر بورڈ سے معلومات حا صل کیں اور کہا کہ ٹرک اسٹینڈ کو پینے کا پانی کا نظام دوبارہ شروع کیا جا ئے گا جس کے لئے وقت لگے گا۔ تیسرا اسٹریٹ لائٹس کی درستگی کا کا م KGCAکے تعاون سے جلد ہی شروع کیا جا رہا ہے۔ اسی طرح نالوں اور ٹرک اسٹینڈ کے صفائی بھی روزمرہ کی بنیادوں پر شروع کر وانے کی یقین دہانی کر ائی گئی ۔ اس وقت 6نمبر مسجد کی ٹینکی کی حالت انتہائی خطرناک ہے جس پر جناب ایڈمنسٹریٹر نے کہا کہ ٹینکی کا معائنہ کر نے کے بعد اس کو توڑنے یا مرمت کا کام فوراً شروع کیا جا ئے گا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی کو کمیو نٹی پلاٹ کی تعمیر کے بارے میں بتا یا گیا جس پر انہوں نے کہا کہ یہ پلاٹ ٹرانسپورٹ برادری کا سر مایہ ہے اور انشا ءاللہ کمیو نیٹی سنٹر ضرور بنا ئیں گے۔ علاوہ ازیں ٹرک اسٹینڈ کے سب سے بڑے مسئلے سیوریج سسٹم کی روانی اور مکمل مرمت اور فلو کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے وفد کو بتا یا کہ سیوریج سسٹم کا مسئلہ گڈز ٹرانسپورٹرز کے تعاون سے جلد حل کر نے کی کوشش کر یں گے۔ آخر میں وفد نے ایڈمنسٹریٹر کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ہمارے مسائل کو تفصیلی طور پر سنا اور ان کو حل کر نے کی یقین دہانی کر ائی اور آئندہ بھی ہمارے لئے ایڈمنسٹریٹر آفس کے دروازے کھلے رہیں گے۔
- KGCA Hospital Opening soon
- Members of KGCA
- PGCA Chairman Presenting Shield
News & Updates